افغانستان:سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 شہری ہلاک

مغربی افغانستان کے صوبے ہرات ميں سڑک کنارے نصب ايک بم کے پھٹنے سے 3 شہری ہلاک ہو گئے ہيں

1103017
افغانستان:سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 شہری ہلاک

مغربی افغانستان کے صوبے ہرات ميں سڑک کنارے نصب ايک بم کے پھٹنے سے 3 شہری ہلاک ہو گئے ہيں۔

 صوبائی گورنر کے ترجمان جيلانی فرہاد نے بتايا کہ ضلع گذرہ ميں ہلاک ہونے والے تينوں افراد کا تعلق ايک ہے خاندان سے تھا۔

 فی الحال کسی نے بھی اس تازہ ترين حملے کی ذمہ داری قبول نہيں کی ہے تاہم فرہاد نے اس کا الزام طالبان عسکريت پسندوں پر عائد کيا ہے۔

 دريں اثناء مشرقی صوبے ننگرہار کے ضلع بہسُود ميں افغان فوج کی ايک کارروائی ميں داعش کے تين مشتبہ ارکان کو حراست ميں لے ليا گيا ہے ۔



متعللقہ خبریں