ملائیشیا:سابق وزیراعظم کی اہلیہ رشوت وصولی میں گرفتار

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر 189 رنگٹ کی رشوت وصول کرنے پر مقدمہ قائم کر دیا گیا ہے

1088642
ملائیشیا:سابق وزیراعظم کی اہلیہ رشوت وصولی میں گرفتار

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر 189 رنگٹ کی رشوت وصول کرنے پر مقدمہ قائم کر دیا گیا ہے۔

 یہ رقم تقریباً  45 ملین امریکی ڈالرز کے مساوی ہے۔

 استغاثہ نے روسماہ منصور پر رشوت لینے کے دو الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کے اسکولوں میں سولر پراجیکٹ لگانے والی کمپنی سے رشوت کی مد میں یہ رقوم وصول کیں۔ اس  منصوبے  کی کُل مالیت 298 ملین امریکی ڈالرز تھی۔

 



متعللقہ خبریں