ملیشیا، مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک

نعشیں برآمد ہونے والے نو افراد میں سے 5  بنگلہ دیشی ، تین انڈونیشیائی اور ایک برمی  ہیں

1073792
ملیشیا، مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک

ملیشیا کی ریاست پینانگ  میں   موسلا دھار بارشوں کی بنا پر  لرزش اراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 9 تک جا پہنچی ہے۔

روزنامہ دی سٹار  کی خبر کے مطابق بوکیت کوکوش علاقے میں  مٹی کے تودے گرنے سے 4 مزدور زخمی ہو گئے۔

نعشیں برآمد ہونے والے نو افراد میں سے 5  بنگلہ دیشی ، تین انڈونیشیائی اور ایک برمی  ہیں۔

ایک لاپتہ مزدور کے ملبے  تلے آنے کا تخمینہ ظاہر کیا جا رہا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں