1 ماہ کے دوران 513 حفاظتی اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے: افغان وزیر

وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی نے  پارلیمان سے خطاب کے دوران  اس باتک ا اظہار کیا اور بتایا کہ گزشتہ 1 ماہ کے دوران  513 حفاظتی اہلکار ہلاک اور 700 سے زائد  زخمی ہوئے

1055163
1 ماہ کے دوران 513 حفاظتی اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے: افغان وزیر

افغانستان  میں 1 ماہ کے دوران 513 حفاظتی اہلکار   دہشتگردی کا  نشانہ بنے۔

 وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی نے  پارلیمان سے خطاب کے دوران  اس باتک ا اظہار کیا اور بتایا کہ گزشتہ 1 ماہ کے دوران  513 حفاظتی اہلکار ہلاک اور 700 سے زائد  زخمی ہوئے۔

 بہرامی نے یہ بھی بتایا کہ  43  حفاظتی اہلکار اس وقت دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں     مگر ہماری حکومت نے  دہشتگردی کے واقعات روکنے کےلیے  تمام ضروری اقدمات اختیار کر رکھےہیں۔

 



متعللقہ خبریں