واشنگٹن کی نیندیں حرام ،امریکہ کے خلاف 16 ممالک یکجا ہوگئے خبر پڑھیئے

امریکہ کے  اہم تجارتی شراکت داروں  سے   تعلقات میں خرابی کے باعث  اب ایک نیا تجارتی بلاک دنیا کے نقشے پر ابھرے گا جسے سن کر امریکی انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں

1042872
واشنگٹن کی نیندیں حرام ،امریکہ کے خلاف 16 ممالک یکجا ہوگئے خبر پڑھیئے

امریکہ کے  اہم تجارتی شراکت داروں  سے   تعلقات میں خرابی کے باعث  اب ایک نیا تجارتی بلاک دنیا کے نقشے پر ابھرے گا۔

بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ      کی جانب سے  چینی  درآمدات پر 200 ارب ڈالرز  کے اضافی محصولات  کے جواب میں ایشیائی پیسیفیک  کے 16 ممالک  نے تجارتی بلاک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے    جن میں جنوب ایشیائی ممالک کے علاوہ  چین،جاپان،جنوبی کوریا ،بھارت  آسٹریلیا  اور نیو زی لینڈ بھی  شامل ہونگے۔

 اس  نئے بلاک کو"  ٹرانس پیسیفیک اتحاد" کا نام   دیا گیا ہے ۔

 دوسری جانب  ٹرمپ نے  کہا ہے کہ   نافٹا معاہدے  کے بارے میں  کانگریس دور رہے  بصورت دیگر    وہ  نافٹا کا معاہدہ  منسوخ  کر دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں