اسرائیلی صدر ہمارے ملک نہ آئیں :جنوبی کوریا

اسرائیلی اخبار  یدی اوتھ  آخرونوت کا کہنا ہے کہ اس پابندی کے پیچھےجنوبی و شمالی کوریائی  لیڈروں کے درمیان ملاقات   کا خیر مقدم نہ کرنا   کار  فرما  نظر آتا ہے

1040529
اسرائیلی صدر ہمارے ملک نہ آئیں :جنوبی کوریا

جنوبی کوریا  نے اسرائیلی صدر کےدوروں  پر پابندی لگا دی ۔

اسرائیلی اخبار  یدی اوتھ  آخرونوت     کےمطابق ،  جنوبی کوریا نے  اسرائیلی صدر  روُوان  ریولین   کے دورہ کوریا   کی مخالفت کرتےہوئے اس کی وجہ بتانے سے انکار کر دیا ہے ۔

 خبر میں لکھا گیا ہے کہ   اس دورے کی مخالفت کے پس پردہ   اسرائیل کی طرف سے  گیس پلیٹ فارمز  کی  کوریا کے بجائے جرمنی سے خریداری    کا معاہدہ  اور جنوبی و شمالی کوریائی  لیڈروں کے درمیان ملاقات   کا خیر مقدم نہ کرنا   کار  فرما  نظر آتا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں