تھائی لینڈ:غار میں پھنسی پوری ٹیم کو بچا لیا گیا

تھائی لینڈ میں دو ہفتوں سے زائد عرصے سے ایک غار میں پھنسی نوعمر فٹ بالروں اور ان کے کوچ کو زندہ بچا لیا گیا ہے

1010033
تھائی لینڈ:غار میں پھنسی پوری ٹیم کو بچا لیا گیا

تھائی لینڈ میں دو ہفتوں سے زائد عرصے سے ایک غار میں پھنسی نوعمر فٹ بالروں اور ان کے کوچ کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

 ملک کے شمال میں اس غار میں پھنسے نوجوانوں میں سے خصوصی غوطہ خوروں نے گزشتہ روز بھی مزید چار افراد کو زندہ نکال لیا تھا جبکہ  باقی ماندہ کھلاڑیوں اور ٹیم کے کوچ کو آج بچا لیا گیا۔ امدادی کارروائیوں میں تھائی فوج کے اہلکاروں نے مرکزی کردار ادا کیا۔

یاد رہے کہ   تیرہ میں سے چار افراد کو چند روز قبل ہی بازیاب کر لیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں