انڈونیشیا: فیری بوٹ حادثہ،ہلاک شدگان کی تعداد 34 ہو گئی

انڈونیشیا  کے جزیرہ   سولا واسی  کے قریب  ایک فیری بوٹ  ڈوبنے    کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد  34 ہو گئی ہے

1006053
انڈونیشیا: فیری بوٹ حادثہ،ہلاک شدگان کی تعداد 34 ہو گئی

انڈونیشیا  کے جزیرہ   سولا واسی  کے قریب  ایک فیری بوٹ  ڈوبنے    کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد  34 ہو گئی ہے ۔

  جنوبی سولا واسی  پولیس کے ترجمان ، ڈیکی سوندانی  کے مطابق اب تک اس حادثے میں ڈوبنے سے 155 افراد کو بچا  بھی لیا  گیا ہے ۔

 پولیس  کا کہنا ہےکہ اس فیری بوٹ پر  190 افراد سوار تھے جن میں سے 34 افراد حادثے کے وقت  حفاظتی  جیکٹ سے آزاد تھے  جو کہ ڈوب گئے۔



متعللقہ خبریں