بھارت:مٹی کا تودہ گرنے سے 5 ہندویاتری ہلاک

بھارت کے زیر کنٹرول جموں کشمیر  میں امرناتھ یاترا کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 5 یاتری ہلاک ہو گئے

1006233
بھارت:مٹی کا تودہ گرنے سے 5 ہندویاتری ہلاک

بھارت کے زیر کنٹرول جموں کشمیر  میں مٹی کا تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

  یہ حادثہ  مون سون    بارشوں میں شدت کی وجہ سے اس جگہ پیش آیا جہاں  ہندووں کا مقدس مقام  امر ناتھ   مندر  واقع ہے ۔

بتایا گیا ہے  کہ مٹی کا تودہ گرنے سے 5 ہندو یاتری   ہلاک ہو گئے جبکہ 3 لا پتہ ہیں۔

 واضح رہے کہ  ہر سال ہندو یاتری  امر ناتھ مندر  کے درشن کےلیے اس علاقے  میں آتے ہیں۔



متعللقہ خبریں