طالبان اور پولیس میں جھڑپ سے چار پولیس اہلکار ہلاک

قامی انتظامیہ کے  ترجمان نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے چند ایک مزدوروں کو اغوا کرلیا تھا جن کی اطلاع ملنے پر  علاقے میں پولیس کو روانہ کیا گیا

997497
طالبان اور  پولیس میں جھڑپ  سے چار پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نے افغانستان کے جنوب میں قندھار  کے علاقے میں ایک سڑک  کی تعمیر  میں مصروف  مزدوروں کو اغوا کرلیا۔

ان مزدوروں کو  چھڑانے کے دوران پولیس اور  طالبان   کے درمیان  جھڑپوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

 مقامی انتظامیہ کے  ترجمان نے بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے چند ایک مزدوروں کو اغوا کرلیا تھا جن کی اطلاع ملنے پر  علاقے میں پولیس کو روانہ کیا گیا ۔

پولیس اور  طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں