خفیہ دستاویز افشا٫ کرنے کے الزام میں سابق تائیوانی لیڈر جیل میں

تائیوان کے  سابق لیڈر  ما  ینگ جاو  کو  سن 2013 میں  عہدہ منصبی کے دوران  ایک تحقیقات کے نتیجے میں  4 ماہ  قیدکی سزا دی گئی ہے

971387
خفیہ دستاویز افشا٫ کرنے کے الزام میں سابق تائیوانی لیڈر جیل میں

تائیوان کے  سابق لیڈر  ما  ینگ جاو  کو  سن 2013 میں  عہدہ منصبی کے دوران  ایک تحقیقات کے نتیجے میں  4 ماہ  قیدکی سزا دی گئی ہے۔

 کیودو خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،  عدالت  نے   ینگ جاو   پر الزام ثابت کر دیا کہ  انہوں نے  اپنے عہدے کے دوران بعض ضروری اور خفیہ دستاویزات  افشا٫ کیے تھے ۔

 اس کے جواب  میں سابق  لیڈر نے  سزا کے خلاف    اپیل کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

بالفرض    اگر انہوں نے  اپیل کورٹ سے رجوع نہ کیا تو ان کی  سزائے  قید  ججوں کی مشاورت سے  جرمانے میں بدل سکے گی ۔

 



متعللقہ خبریں