چین : کان میں دھماکہ ،5 کان کن ہلاک
چین کی ایک کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 5 کان کن ہلاک ہو گئے
966877
چین کی ایک کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 5 کان کن ہلاک ہو گئے۔
شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، یہ کان ہونان نامی صوبے میں واقع تھی جہاں یہ دھماکہ ہوا ۔
ابتدائی اطلاعات ملنے تک یہ دھماکہ کان میں موجود میتھین گیس کے اخراج کے سبب ہوا جس کے بعد جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔
متعللقہ خبریں
افغانستان، سیلاب سے کم از کم افراد لقمہ اجل
ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آیا