چینی میڈیا ایک چھت تلے جمع

چینی مرکزی ٹیلی ویژن ، قومی ریڈیو اور انٹرنیشنل ریڈیو کو یکجا کرنے سے عمل میں آنے والے 'چینی میڈیا گروپ' کا افتتاح کل سر انجام پایا ہے

955603
چینی میڈیا ایک چھت تلے جمع

عوامی جمہوریہ چین کے تمام تر میڈیا اداروں کو ایک چھت تلے جمع کرنے والے "چینی میڈیا گروپ" کا افتتاح ہو گیا ہے۔

شن ہوا ایجنسی کی خبر کے مطابق چینی مرکزی ٹیلی ویژن ، قومی ریڈیو اور انٹرنیشنل ریڈیو کو یکجا کرنے سے عمل میں آنے والے 'چینی میڈیا گروپ' کا افتتاح کل سر انجام پایا ہے۔

افتتاحی تقریب میں چینی کیمونسٹ پارٹی  کی  مرکزی کمیٹی کے سیاسی  بیورو  اور تعارفی ادارے کے چیئرمین ہوانگ کن منگ  نے بھی شرکت کی، جس دوران انہوں نے کہا کہ چینی میڈیا گروپ  رائے عامہ کو  آگاہی کرانے میں ایک  طاقتور ذرائع بنے گا۔

جس کی وساطت سے عوام کو سچی خبروں تک رسائی کا موقع میسر آئے گا۔



متعللقہ خبریں