چینی بحریہ کی فوجی مشقوں میں اصلی ہتھیاروں کا استعمال

چینی بحریہ، آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں کر رہی ہے جن میں اصلی ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں

953967
چینی بحریہ کی فوجی مشقوں میں اصلی ہتھیاروں کا استعمال

چینی بحریہ، آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں کر رہی ہے جن میں اصلی ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں۔

 ان بحری مشقوں کو تائیوان کے لیے ایک تنبیہ قرار دیا گیا ہے کہ وہ چین سے باقاعدہ آزادی حاصل کرنے سے باز رہے۔

حالیہ کچھ عرصے کے دوران امریکہ  کی طرف سے تائیوان کی حکومت کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔

چین کے سرکاری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ  ان مشقوں کا ہدف تائیوان کی آزادی کے حامیوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کرنا ہے۔

یاد رہے کہ  ایک روزہ بحری مشقوں کا اعلان گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں