جنوبی کوریا : سابق صدر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ ٹی وی پر براہ راست نشر ہوگا

بی کوريا کی سابق  خاتون صدر پارک گن ہے کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کا فيصلہ  اس جمعے کے روز اعلان ہوگا  جسے ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کيا جائے گا

943365
جنوبی کوریا : سابق صدر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ ٹی وی پر براہ راست نشر ہوگا

جنوبی کوريا کی سابق  خاتون صدر پارک گن ہے کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کا فيصلہ  اس جمعے کے روز اعلان ہوگا  جسے ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کيا جائے گا۔

 سيئول  کی مرکزی  عدالت کے مطابق ،جمعے کو عدالتی کارروائی اور پارک کے خلاف فيصلہ سناتے وقت براہ راست نشريات کی اجازت اس مقدمے  ميں عوام کی دلچسپی کے سبب دی گئی ہے۔

66 سالہ پارک کو ملک گير مظاہروں کے بعد پچھلے سال مارچ  میں بدعنوانیوں کے الزام میں  برطرف کر ديا گيا تھا جبکہ وکیل  استغاثہ نے ان کے ليے تيس سال  قيد کی سزا کا مطالبہ کيا ہے۔



متعللقہ خبریں