لاپتہ ہونے والے 39 بھارتی مزدورں کی باقیات مل گئیں،داعش نے قتل کیا تھا:بھارت

بھارتی  وزیر خارجہ سشما سوراج  نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا  کہ  ان مزدورں  کی باقیات    ایک مواصلاتی سیارے کی مدد سے  ایک اجتماعی قبر کی دریافت کے نتیجے میں سامنے آئی ہیں

933570
لاپتہ ہونے والے 39 بھارتی مزدورں کی باقیات مل گئیں،داعش نے قتل کیا تھا:بھارت

معلوم ہوا ہے کہ  عراق  میں سن 2014 میں 39 بھارتی مزدوروں کو  قتل کر دیا گیا تھا ۔

 بھارتی  وزیر خارجہ سشما سوراج  نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا  کہ  ان مزدورں  کی باقیات    ایک مواصلاتی سیارے کی مدد سے  ایک اجتماعی قبر کی دریافت کے نتیجے میں سامنے آئی ہیں جن کے ڈی این اے  کا تجزیہ بھی کروایا گیا   ہے ۔

 سشما سوراج نے بتایا کہ  ان مزدورں کا تعلق بھارتی ریاستوں مشرقی    پنجاب، بہار،ہماچل پردیش  اور مغربی بنگال سے تھا جنہیں داعش  نے  قتل کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں