پاپوا نیو گینی میں زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جا پہنچی سینکڑوں زخمی

پاپوا نیو گنی میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے میں 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں

919062
پاپوا نیو گینی میں زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جا پہنچی سینکڑوں زخمی

پاپوا نیو گنی میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے میں 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

خبر کے مطابق، میندی میں 13 جبکہ کوتوبو اور بوساوے میں 18 افرادہلاک  ہوئے۔

زخمیوں کی تعداد 300 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ  روز پاپوا نیو گنی میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کی وجہ سے عمارتوں اور سڑکوں کو شدید نقصان پہنچا۔



متعللقہ خبریں