نیپال کے انتخابی نتائج،وزیراعظم شیر بہادر مستعفی

لی وزیر اعظم شیر بہادر ڈوبا  نے کانگریس پارٹی    کی شکست پر  اپنا استعفی پیش کر دیا ہے

911157
نیپال کے انتخابی نتائج،وزیراعظم شیر بہادر مستعفی

نیپالی وزیر اعظم شیر بہادر ڈوبا  نے کانگریس پارٹی    کی شکست پر  اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔

 الیکشن کمیشن    کے گزشتہ روز اعلان کردہ نتائج  کی رو سے  نیپال کیمونسٹ مارکسٹ  لینینسٹ پارٹی  نے 41، نیپال کانگریس پارٹی نے 40 اور نیپال کمیونسٹ ماوسٹ سینٹرل پارٹی نے 17 نشستیں حاصل کی ہیں۔

 ان نتائج کے بعد اب  سی پی این یو ایم ایل    کے لیڈر  کھادگا پرساد  اُلی   ملک کے نئے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ  نیپال میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران 11 بار    حکومت  تبدیل   ہوئی ہے ۔



متعللقہ خبریں