افغانستان میں بری و فضائی آپریشن،داعش کے 25 دہشتگرد مارے گئے

افغانستان  میں   دہشتگرد تنظیم  داعش    کے خلاف بری و فضائی آپریشن  کے نتیجے میں  25 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے

906793
افغانستان میں بری و فضائی  آپریشن،داعش کے 25 دہشتگرد مارے گئے

افغانستان  میں   دہشتگرد تنظیم  داعش    کے خلاف بری و فضائی آپریشن  کے نتیجے میں  25 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے۔

 یہ آپریشن شمالی صوبے جزجان  میں  کیا گیا   جہاں کے آئی جی پولیس  فقیر محمد جزجانی نے بتایا کہ  ہم نے  اس بری و فضائی کاروائی کے دوران 25 دہشت گردوں  کو  ٹھکا نے لگا دیا جن میں سے 3 اوزب ک اور 1 چیچن باشندہ تھا ۔

 واضح رہے کہ داعش صوبہ  جزجان  کے مختلف علاقوں میں  2 سال سے دہشتگرد کاروائیاں کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں