انڈونیشیا :جکارتہ میں سیلابی پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، دو افراد ہلاک 4 لا پتہ

انڈونیشیا  میں شدید بارشوں اور لرزش اراضِ کے سبب  دو افراد ہلاک اور 4 لا پتہ ہو گئے ہیں

903958
انڈونیشیا :جکارتہ میں سیلابی پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، دو افراد ہلاک 4 لا پتہ

انڈونیشیا  میں شدید بارشوں اور لرزش اراضِ کے سبب  دو افراد ہلاک اور 4 لا پتہ ہو گئے ہیں۔

  متاثرہ علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں جس میں  مقامی آبادی ،پولیس  اور فوج بھی شامل ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  پنجاک نامی  قصبے  کے چار محلوں میں   مٹی کے تودے  گرے ہیں جبکہ دارالحکومت جکارتہ میں    سیلابی پانی کی سطح بلند  ہوتی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں