چین:مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا،1 شخص ہلاک 5 لاپتہ

وسطی چین  میں ایک مال بردار   بحری جہاز ڈوب گیا   جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 5 لا پتہ ہو گئے

902124
چین:مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا،1 شخص ہلاک 5 لاپتہ

وسطی چین  میں ایک مال بردار   بحری جہاز ڈوب گیا   جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 5 لا پتہ ہو گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی  کےمطابق یہ جہاز دریائے یانگ ژی    میں محو سفر تھا جو کہ  ہوانگ گانگ نامی علاقے میں حادثے کا شکار ہوا ۔

حادثے کے باعث جہاز  کے  6 ملازمین  پانی میں گر گئے    جس پر امدادی ٹیموں  نے بر وقت کاروائی کی  اور 1 زخمی شخص کو بچا  بھی لیا مگر وہ چل  بسا۔

 لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری ہے ۔


ٹیگز: #چین , #جہاز , #ڈوب

متعللقہ خبریں