مشرقی چین:ایرانی آئل ٹینکر کا ڈوب جانے کا خظرہ،امدادی کام تیز کردیا گیا

چین کے مشرقی ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے ایران کے ایک آئل ٹینکر کے تباہ ہو کر سمندر میں ڈوب جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

883753

 اس آئل ٹینکر کو  گزشتہ ہفتے کے دن ایک مال بردار بحری جہاز سے ٹکرانے کے بعد بری طرح نقصان پہنچا تھا۔

 چینی حکام نے بتایا کہ امدادی عملہ اس ٹینکر میں سوار عملے کے 32 افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

 اس ٹینکر میں آتشزدگی اور زہریلی گیسوں کے اخراج کے باعث امدادی کام  میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعللقہ خبریں