فلپائن: مسافر بس اور ویگن کے درمیان تصادم،20 افراد ہلاک متعدد زخمی

ئن کے شمالی حصے میں ایک مسافر بس کے ایک ویگن سے ٹکرانے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

875039
فلپائن: مسافر بس اور ویگن کے درمیان تصادم،20 افراد ہلاک متعدد زخمی

فلپائن کے شمالی حصے میں ایک مسافر بس کے ایک ویگن سے ٹکرانے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق ،ویگن کے مسافر ایک معروف گرجا گھر  میں ہونے والی کرسمس کی عبادت میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ  آگو نامی شہر کے قریب آج صبح  ہونے والے اس حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد ویگن کے مسافر تھے۔

 بس میں سوار 10 افراد زخمی  بھی ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں