افغانستان میں داعش  کے دہشت گردوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی

شام اور عراق میں ہزیمت کا سامنا کرنے والی دہشت گرد تنظیم داعش  نے اب افغانستان میں ڈیرے جمالیے ہیں ۔

874945
افغانستان میں داعش  کے دہشت گردوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی

 شام اور عراق میں ہزیمت کا سامنا کرنے والی دہشت گرد تنظیم داعش  نے اب افغانستان میں ڈیرے جمالیے ہیں ۔

     روس کے افغانستان میں  خصوصی نمائندے زمیر قبولوف نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش  کے دہشت گردوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔شام اور عراق میں موجود دہشت گرد بھی افغانستان پہنچ گئے ہیں  جنھوں نے علاقے میں اپنی کاروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے ۔  افغانستان کے شمالی علاقے ، تاجکستان اور ترکمانستان کے سرحدی علاقوں میں  دہشت گردوں کی اکثریت موجود ہے ۔



متعللقہ خبریں