بھارت، صوبہ راجستان میں بس دریا میں جا گری

ڈرائیور  بس کو تیز رفتاری سے چلا رہا ہے اور جب یہ ایک دوسری گاڑی کو اور ٹیک کر رہا تھا تو بس کنٹرول سے نکلتے ہوئے  دریا  میں   گر گئی

874258
بھارت، صوبہ راجستان میں بس دریا میں جا گری

بھارت میں ایک  بس  دریا میں جا گری  ، جس سے32 افراد ہلاک ہو گئے ۔

صوبہ راجستان  کے مغربی علاقے  سوائی مد پور میں  ایک مسافر بس دریا میں جا گری،   حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ڈرائیور  بس کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا اور جب یہ ایک دوسری گاڑی کو اور ٹیک کر رہا تھا تو بس کنٹرول سے نکلتے ہوئے  دریا  میں   گر گئی۔

بس پر سوار مسافروں کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں تو امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر   اپنی کاروائیاں کر رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں