افغانستان میں بم حملہ،4 افراد ہلاک

افغانستان  کے مغربی  صوبے ہرات  میں  ایک  بم حملے میں 4 عام شہری ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

873518
افغانستان میں بم حملہ،4 افراد ہلاک

 افغانستان  کے مغربی  صوبے ہرات  میں  ایک  بم حملے میں 4 عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 ہرات   کے پولیس سربراہ  عبدل احد  ولی زادہ   نے  بتایا ہے کہ  یہ بم موٹر سائیکل  میں نصب کیا گیا تھا  جس کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے تھے  جن میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔

 اس حملے کی ذمے داری   تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں