اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل کا دورہ شمالی کوریا،اہم معاملات پر تبادلہ خیال کا امکان

م متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل جیفری فیلٹ مین  آج شمالی کوریا پہنچ رہے ہیں جن کا مقصد پیونگ یانگ حکومت سے سیاسی مذاکرات کرنا ہے

861437
اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل کا دورہ شمالی کوریا،اہم معاملات پر تبادلہ خیال کا امکان

اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل جیفری فیلٹ مین  آج شمالی کوریا پہنچ رہے ہیں۔

خبر  کے مطابق فیلٹ مین کے اس دورے کا مقصد پیونگ یانگ حکومت سے سیاسی مذاکرات کرنا ہے۔

فیلٹ مین شمالی کوریا کے وزیر خارجہ اور دیگر حکومتی نمائندوں کے ساتھ باہمی دلچسپی اور مشترکہ تشویش جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 ان کا یہ دورہ آج  سے شروع ہو کر اواکر ہفتہ  تک جاری رہے گا۔

 یاد رہے کہ  ماہ ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سفارت کاروں کو دورے کی دعوت دی تھی۔



متعللقہ خبریں