جاپان، کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکہ

یہ دھماکہ آج صبح ہوا جس دوران ایک شخص ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے

859366
جاپان، کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکہ

جاپانی علاقے شیزو اوکا میں ایک کیمیکل فیکٹری میں  پیش آنے والے دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔

کیودو ایجنسی کی خبر کے مطابق  مقامی   فائر بریگیڈ  عملے اور پولیس نے اطلاع دی ہے کہ فیوجی شہر کے جوار میں  واقع ایک کیمیکل فیکٹری  پر صبح کے وقت  دھماکہ ہوا  جس سے  ایک شخص جائے واقع   پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 11 زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

جب دھماکہ پیش آیا تو اسوقت فیکٹری میں ایک سو سے زائد محنت کش  موجود تھے۔

 



متعللقہ خبریں