چین: فلک بوس عمارت کی 38 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی،10 افراد ہلاک

شمالی چینی شہر  تیان جن   میں واقع ایک فلک بوس عمارت میں اگ لگ گئی جس میں  10 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

858898
چین: فلک بوس عمارت کی 38 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی،10 افراد ہلاک

شمالی چینی شہر  تیان جن   میں واقع ایک فلک بوس عمارت میں اگ لگ گئی ۔

بتایا گیا ہے کہ   یہ آگ اس عمارت کی 38 ویں منزل پر لگی جس میں  10 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

 فائر بریگیڈ کا عملہ بر وقت    جائے وقوعہ پر پہنچ گیا  اور  سخت محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

  مقامی  حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کا یہ واقعہ  عمارت میں   سجاوٹ کے سازو سامان   کی وجہ سے  پیش آیا  جس میں  ملوث بعض مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ۔


ٹیگز: #چین , #عمارت , #آگ

متعللقہ خبریں