جاپان: نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر گیا،4 افراد ہلاک

جاپان  میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے

843357
جاپان: نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر گیا،4 افراد ہلاک

جاپان  میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کے مطابق ، یہ  حادثہ کانتو نامی علاقے میں ایک نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گرنے کے دوران   پیش آیا  ۔

 جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں