کابل میں ایک نجی ٹیلیویژن کے دفتر  پر حملہ، ایک شخص ہلاک تین زخمی

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ایک نجی ٹیلیویژن کے دفتر  پر حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔

842343
کابل میں ایک نجی ٹیلیویژن کے دفتر  پر حملہ، ایک شخص ہلاک تین زخمی

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ایک نجی ٹیلیویژن کے دفتر  پر حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے  ٹیلیویژن کے دفتر پر تین افراد نے حملہ کیا ایک کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دو حملہ آور عمارت کے اندر داخل ہو گئے  ۔ پولیس کے حکام کے مطابق  اس  حملے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔

 طالبان نے اس حملے سے کسی قسم کا رابطہ نہ ہونے کا اعلان کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں