دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباؤ ڈالے : وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اراکان  مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے میانمار حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔

841615
دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباؤ ڈالے :  وزیر اعظم شیخ حسینہ

 بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اراکان  مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے میانمار حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔

 انھوں نے دولت مشترکہ کی 63 ویں پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن ممالک سے اراکان مسلمانوں کے مسئلے کو اہمیت دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ میں آپ سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو رکوانے کے لیے میانمار حکومت پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کرتی ہوں ۔ میانمار حکومت کے مظالم کی وجہ سے اراکان مسلمان اپنے گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہوئے ہیں جس سے علاقے میں عدم استحکام پیدا ہوا ہے ۔



متعللقہ خبریں