جنوبی چین میں شدید بارشوں کے حوالے سے زرد الارم جاری

چینی قومی محکمہ موسمیات   نے  ملک کے  جنوبی صوبوں گوانگ دونگ، فوجین، جیانگ شی، حونان، گوئیجو اور سچوان   میں کل  تک متوقع  شدید بارشوں کے پیش نظر عوام  کا  خبردار کیا ہے

800603
جنوبی چین میں شدید بارشوں کے حوالے سے زرد الارم جاری

جنوبی  چین میں  مؤثر ہونے کی توقع ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے لیے  زرد الام  جاری کر دیا گیا ہے۔

چینی قومی محکمہ موسمیات   نے  ملک کے  جنوبی صوبوں گوانگ دونگ، فوجین، جیانگ شی، حونان، گوئیجو اور سچوان   میں کل  تک متوقع  شدید بارشوں کے پیش نظر عوام  کو  خبردار کیا ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقوں میں  موسلا دھار بارشیں سیلاب  اور لرزش اراضی کا موجب بنتے   ہوئے جان لیوا ثابت ہوتی رہتی ہیں۔

چین میں قدرتی آفات کے حوالے سے نیلے،  اورنج، زرد اور سرخ  رنگوں  کے ساتھ چار مرحلہ انتباہی نظام موجود ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں