میانمار میں مسلمانوں کے خلاف جارحیت جاری

قتل ِ عام سے راہ فرار اختیار کرنے والے مسلمانوں کے گاؤں کو حفاظتی قوتیں  نذرِ آتش کر رہی ہیں

798847
میانمار میں مسلمانوں کے خلاف جارحیت جاری

میانمار  کے صوبے آراکان  میں مسلح قوتوں اور بدھ مت راہبوں  کے مسلمانوں کے خلاف جارحیت  بدستور جاری ہے۔

قتل ِ عام سے راہ فرار اختیار کرنے والے مسلمانوں کے گاؤں کو حفاظتی قوتیں  نذرِ آتش کر رہی ہیں۔

ان وارداتوں میں آراکانی مسلمانوں  کی ایک بڑی تعداد  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

 



متعللقہ خبریں