سمندری طوفان "ہاتو" نے جنوبی چین میں تباہی مچادی،16 افراد ہلاک

ری طوفان "ہاتو" نے جنوبی چین میں زبردست تباہی پھیلائی ہے جس میں اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

795763
سمندری طوفان "ہاتو"  نے جنوبی چین میں تباہی مچادی،16 افراد ہلاک

سمندری طوفان "ہاتو" نے جنوبی چین میں زبردست تباہی پھیلائی ہے۔

 حکام نے اسے خطے میں گزشتہ دہائیوں کا شدید ترین طوفان قرار دیا ہے۔

 اب تک 16 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ’ہاتو‘ نے سب سے زیادہ تباہی مکاؤ میں مچائی۔

   قمُار  خانوں اور پُرتعیش ہوٹلوں کی وجہ سے مشہور اس چینی علاقے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔


ٹیگز: #چین , #ہاتو

متعللقہ خبریں