چین: ہولناک حادثہ،36 افراد ہلاک 13زخمی

چینی صوبے شا آن شی  کے شہر  آن کانگ میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے دوران  36 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے

787819
چین: ہولناک حادثہ،36 افراد ہلاک 13زخمی

چینی صوبے شا آن شی  کے شہر  آن کانگ میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے دوران  36 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی   کےمطابق ،  ایک مسافر بس بیجنگ سے کوُن منگ  جا رہی تھی کہ جو  شیان ہان جونگ  میں  واقع سرنگ کی  بیرونی دیوار سے جا ٹکرائی ۔

بس میں 49 مسافر سوار تھے جن میں سے 36 ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

 حکام   کا کہنا ہے کہ  اس حادثے  سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور امدادی ٹیمیں  اپنے کام میں مصروف ہیں۔


ٹیگز: #چین , #حادثہ

متعللقہ خبریں