چین: والدین سمیت 19 افراد کے قاتل کو سزائے موت

جنوبی چین  کے صوبے یوناّن میں 19 افرادکے قتل میں ملوث شخص کو  سزائے موت سنا دی گئی

779467
چین: والدین سمیت 19 افراد کے قاتل کو سزائے موت

جنوبی چین  کے صوبے یوناّن میں 19 افرادکے قتل میں ملوث شخص کو  سزائے موت سنا دی گئی ۔

 مجرم نے اس فیصلے  کو قبول کرتےہوئے   اس کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

 یانگ چِن پے  نامی اس شخص  نے 28 ستمبر 2016 کو    پیسے نہ دینے پر اپنے والدین  کو  ُکدال کے وار کرتےہوئے ہلاک کر دیا تھا  حتی اُس نے   عینی شاہدین  کے خوف سے   17 ہمسایوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا  تھا ۔

 یانگ چن پے کو   پولیس نے    اس واردات کے  اگلے روز گرفتار کرلیا تھا ۔



متعللقہ خبریں