بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں 6 افراد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے دو شہروں میں مشتعل عوام نے چھ افراد کو ہلا ک کر دیا ہے جن پر شبہ تھا کہ وہ بچوں کو اغوا کرنے والے کسی گروپ کے کارکن تھے

735557
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں 6 افراد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے دو شہروں میں مشتعل عوام نے چھ افراد کو ہلا ک کر دیا ہے۔

 ہلاک شدہ  افراد پر شبہ تھا کہ وہ بچوں کو اغوا کرنے والے کسی گروپ کے کارکن تھے۔

 جھاڑکھنڈ کے ضلع مشرقی سنگھ بھوم میں تین افراد کو ہلاک کیا گیا اور تین ہی افراد کو قریبی ضلع سرائے کیلا میں مار دیا گیا۔

 مشتعل ہجوم کی پولیس کے ساتھ بھی جھڑپیں ہوئی ہیں۔

 لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ کرنے کے علاوہ اُن کی دو گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی۔



متعللقہ خبریں