ایران کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،23 افراد گرفتار پاکستانی بھی شامل

ترک سرحدی حکام کو اطلاع ملی   کہ ایران کے راستے غیر قانونی طور پر  23 افغانی اور پاکستانی  باشندے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش میں  ہیں جس پر کاروائی کرتےہوئے ان باشندوں کو  فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا

724052
ایران کے راستے ترکی  میں داخلے کی کوشش،23 افراد گرفتار پاکستانی بھی شامل

ترک ضلع وان  کے قصبے  باش قلعہ میں پاکستانی و افغانی 23 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کرلیے گئے۔

 سرحدی حکام کو اطلاع ملی   کہ ایران کے راستے غیر قانونی طور پر  23 افغانی اور پاکستانی  باشندے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش میں  ہیں جس پر کاروائی کرتےہوئے ان باشندوں کو  فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا  اور  طبی معائنے کےلیے   وان کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا ۔

بعد ازاں ان افراد  کو  ملک بدری کےلیے  محکمہ  پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں