افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فضائیہ کے حملے،18 شہری ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہلمند کی تحصیل سنگھن میں افغان فضائیہ کے طالبان پر حملوں کے دوران 18 شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔

671084
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فضائیہ کے حملے،18 شہری ہلاک

 

افغانستان کے صوبہ ہلمند کی تحصیل سنگھن میں افغان فضائیہ کے طالبان پر حملوں کے دوران 18 شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔

اقوام متحدہ  کے افغانستان کے نمائندے نے کہا ہے کہ ہلمند میں حالیہ کچھ عرصے سے طالبان  کیطرف سےشروع کردہ حملوں کے جواب میں افغان قوتوں نے 9 او ر 10 فروری کو  طالبان پر بمباری کی لیکن ان حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہو گئے ۔ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ نیٹو کی اتحادی قوت کمان نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

اقوام متحدہ نے افغانستان کے تمام  فریقین سے شہریوں پر حملوں سے گزیر کرنےاور انسانی حقوق کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے ۔



متعللقہ خبریں