بل انگلش نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

نیوزی لینڈ میں حکمران نیشنل پارٹی نے  وزیر اقتصادی امور  بِل انگلش کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے

628552
بل انگلش نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

نیوزی لینڈ میں حکمران نیشنل پارٹی نے  وزیر اقتصادی امور  بِل انگلش کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔

 اس نامزدگی کے تنہا امیدوار   بل  انگلش نے شہری منصوبہ بندی   کی وزیر paula bennett کو اپنا نائب مقرر کیا ہے۔

 یاد رہے کہ سابق وزیراعظم جان کی نے ایک ہفتہ قبل غیر متوقع طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان ایک ایسے وقت پر کر دیا تھا جب وہ مقبولیت کے حوالے سے انتہائی عروج پر تھے۔

 



متعللقہ خبریں