جزائر سولومون میں 7٫8 شدت کا زلزلہ،متعدد مکانات تباہ

بحر اوقیانوس میں   واقع جزائر سولومون میں گزشتہ روز 7٫8 شدت کا زلزلہ آیا جس سے 40 مکانات کو نقصان پہنچا ۔

626746
جزائر سولومون میں 7٫8 شدت کا زلزلہ،متعدد مکانات تباہ

بحر اوقیانوس میں   واقع جزائر سولومون میں گزشتہ روز 7٫8 شدت کا زلزلہ آیا جس سے 40 مکانات کو نقصان پہنچا ۔

 سرکاری بیان کے مطابق  یہ زلزلہ  کیرا کیرا نامی قصبے   سے 68 کلومیٹر دور سمندر    کی 48 کلومیٹر گہرائی میں آیا   جس   سے فی الوقت کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں  ہے ۔

 معلوم ہوا ہے کہ اس زلزلے سے تقریباً 3 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں  ۔

 امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، علاقے میں  زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس  کیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں