چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ،19 مزدور ہلاک

چینی  شہر  ننگ شیا  میں  واقع کوئلے کی کان  میں دھماکہ ہوا  جس میں 19  مزدور ہلاک ہو گئے

578637
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ،19 مزدور ہلاک

چینی  شہر  ننگ شیا  میں  واقع کوئلے کی کان  میں دھماکہ ہوا  جس میں 19  مزدور ہلاک ہو گئے۔

 اس دھماکے کے دوران  کان میں 20 مزدور موجود تھے   جن میں سے باقی بچے ایک  کان کن کی تلاش جاری ہے ۔

 دھماکے کے بعد کان کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  یہ کان غیر قانونی  تھی   جہاں ان مزدوروں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے ۔



متعللقہ خبریں