افغانستان: داعش کے خلاف آپریشن 17 دہشت گرد ہلاک

صوبہ ننگرہار میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے داعش کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 17 دہشت گردوں کو  ہلاک  کر دیا گیا

572412
افغانستان: داعش کے خلاف آپریشن 17 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے داعش کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 17 دہشت گردوں کو  ہلاک  کر دیا گیا ہے۔

آپریشن میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں اور علاقے میں آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تقریباً ایک ہفتہ قبل بھی ننگر ہار کی تحصیل دیہ بالا میں کئے گئے آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں