بھارت میں سیلاب کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک

بہار  میں 15 ہزار افراد کو  80 سے زائد کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پٹنا شہر   پوری طرح سیلاب  کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے  جس کے باعث کھانے پینے کی اشیاء حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑہا ہے

556603
بھارت میں سیلاب  کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک

بھارت  کے  صوبے مدیا پردیش  میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے باعث  17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  

بہار  میں 15 ہزار افراد کو  80 سے زائد کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پٹنا شہر   پوری طرح سیلاب  کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے  جس کے باعث کھانے پینے کی اشیاء حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑہا ہے۔

ملک کے  شمال  میں دریاے گنگا  میں شدید طغیانی کے خطرے کے باعث  ارد گرد کے علاقے سے لوگوں  کو مختف علاقوں کی جانب منتقل  کردیا گیا ہے۔

بھارت  کے شمال میں سن 2013 میں انے والے شدی۹د سیلاب کے باعث   کم از کم ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے



متعللقہ خبریں