افغانستان میں بم حملہ،چار افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب  بم پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

550965
افغانستان میں بم حملہ،چار افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب  بم پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، یہ واقعہ  میوند نامی قصبے    میں پیش آیا  جہاں سڑک کنارے نصب بم اس وقت پھٹ گیا جب وہاں سے  ایک گاڑی گزر رہی تھی ۔

 اس دھماکے میں گاڑی میں  سوار  4 افراد ہلاک ہو  گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ بم طالبان نے نصب کیا تھا مگر  انہوں نے ابھی تک اس کی ذمہ داری قبول  نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں