چین میں انرجی پلانٹ میں دہماکہ ، 21 افراد ہلاک

شین ہوا  خبر رساں ایجنسی کی اطلاع کے مطابق  ملک کے   وسطی  صوبے   ہوبی  کے علاقے  دانگ یانگ  میں ایک انرجی پلانٹ   میں         ہونے والے شدید پریشر  کی وجہ سے  سٹیم پائپ کے پھٹنے  کی وجہ سے دہماکہ ہوا

550089
چین  میں انرجی پلانٹ میں دہماکہ ، 21 افراد ہلاک

چین میں ایک انرجی پلانٹ میں ہونے والے  دہماکے کے نتیجے میں  21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

شین ہوا  خبر رساں ایجنسی کی اطلاع کے مطابق  ملک کے   وسطی  صوبے   ہوبی  کے علاقے  دانگ یانگ  میں ایک انرجی پلانٹ   میں         ہونے والے شدید پریشر  کی وجہ سے  سٹیم پائپ کے پھٹنے  کی وجہ سے دہماکہ ہوا۔

دہماکے کے بعد  تنصیبات میں لگنے والی آگ  کو بجھانے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں