تائیوان میں ایک بس حادثےچھبیس افراد ہلاک

حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ آج اس وقت رونما ہوا، جب ایک بس چینی سیاحوں کے ایک گروپ کو دارالحکومت کے ہوائی اڈے لے کر جا رہی تھی۔ وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے بعد اس مسافر بردار بس میں آگ لگ گئی

532939
تائیوان میں ایک بس حادثےچھبیس افراد ہلاک

تائیوان میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ آج اس وقت رونما ہوا، جب ایک بس چینی سیاحوں کے ایک گروپ کو دارالحکومت کے ہوائی اڈے لے کر جا رہی تھی۔ وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے بعد اس مسافر بردار بس میں آگ لگ گئی۔ ہلاک شدگان میں چین سے تعلق رکھنے والے آٹھ مرد اور سولہ خواتین بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں