افغانستان میں تین مغوی ڈاکٹروں کی رہائی

طالبان عسکریت پسندوں نے انہیں شمالی افغانستان میں دو  روز قبل اغوا کیا تھا۔ ڈاکٹروں کی رہائی کی تصدیق صوبے سرائے پُل کے گورنر کے ترجمان نے بھی کی ہے

531006
افغانستان میں تین مغوی ڈاکٹروں کی رہائی

افغانستان کےشمال  میں صوبہ   سرائے پل    میں دو روز قبل  طالبان  کی جانب سے  اغوا  کیے جانے والے تین ڈاکٹروں کو رہا کردیا گیا ہے۔

طالبان عسکریت پسندوں نے انہیں شمالی افغانستان میں دو  روز قبل اغوا کیا تھا۔ ڈاکٹروں کی رہائی کی تصدیق صوبے سرائے پُل کے گورنر کے ترجمان نے بھی کی ہے۔

 ان ڈاکٹروں کو سید ضلع کے ایک گاؤں آہو سے اُس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ مریضوں کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں