شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 25 ملیشیا ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ ہلاک شد گان میں تنظیم کے علاقائی اہم سطح کے کمانڈرز بھی شامل ہیں

523244
شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 25 ملیشیا ہلاک

شمال  مشرقی افغانستان  کے صوبے   بدہشان      کی  تحصیل   راجستان  میں   طالبا ن  تنظیم کے  خلاف   آپریشن  میں  25 عسکریت پسند ہلاک  جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ ہلاک شد گان  میں   تنظیم کے علاقائی  اہم سطح کے کمانڈرز بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب     12  عسکریت پسند     ملیشیا نے اپنے آپ کو  قانون کےحوالے کر دیا ہے۔

طالبان   نے   اعلان کیا ہے کہ اس  آپریشن کے دوران جھڑپ میں    8 سیکورٹی اہلکار  مارے  گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں